اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق امریکی شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک ایسا ویڈیو کلیپ شائع کیا ہے جس میں یمن پر جاری سعودی جارحیت کے خلاف اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے امریکی باشندوں نے سعودی ولی عہد کی تصویر پر جوتے مارنے کا مقابلہ منعقد کیا ہے۔
اس ویڈیو میں بن سلمان اور بن زائد کی تصویروں کو ایک پارک میں رکھا ہوا ہے جہاں امریکی شہری ان کے منہ پر جاتے مار اپنا غصہ ٹھنڈا کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲